• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صرف ایک ہفتے میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 10بے گناہ کشمیری شہید

ہفتہ 26-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صرف ایک ہفتے میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 10بے گناہ کشمیری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئےسرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے  شہید کردیا۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کےضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج  نےنام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ریاستی دہشت گردی پھیلاتے ہوئے کشمیری نوجوانوں اور معمر افراد میں تفریق کیے بغیر تشدد کے بعد  فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو  شہید کردیا جبکہ علاقے میں اب بھی سرچ آپریشن کے نام پر بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا جس کے بعد رواں ہفتے بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

Tags: بھارتی دہشت گردیضلع شوپیاںضلع کلگامکشمیری نوجوانمقبوضہ جموں کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.