• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 18 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صدر کولمبیا: قابض اسرائیل کو اسلحہ دینا انسانیت کے خلاف جرم ہے

انہوں نے کہا کہ جب جنگی مجرم نیتن یاہو نسل کشی میں ملوث ہے ایسے میں اسلحہ کی ترسیل قابلِ مذمت ہے۔

بدھ 15-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
صدر کولمبیا: قابض اسرائیل کو اسلحہ دینا انسانیت کے خلاف جرم ہے
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صدر کولمبیا گوسٹاؤ پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز ریاست اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی غزہ میں جاری مظالم میں براہ راست شراکت داری کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب جنگی مجرم نیتن یاہو نسل کشی میں ملوث ہے ایسے میں اسلحہ کی ترسیل قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ غزہ میں اسلحہ کا اچھا استعمال آخر کس چیز کو کہتے ہیں؟

صدر کولمبیا کے مطابق امریکی اسلحے کے استعمال سے اب تک ستر ہزار فلسطینی شہید اور دو لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہیں۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز قاتل صہیونی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ غاصب اسرائیل نے امریکی اسلحہ کا بہترین استعمال کیا ہے جس پر انہوں نے سفاک جنگی جرائم کے مرتکب نیتن یاہو اور قابض حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Tags: اسلحہ دینا انسانیت کے خلاف جرمصدر کولمبیا گوسٹاؤفلسطینیوں کی نسل کشیقابض اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.