• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہید فلسطینی بچے کی قتل کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں، اقوام متحدہ

اتوار 06-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شہید فلسطینی بچے کی قتل کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی نے صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کی  شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس کو سنگین جرام قراد دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے  نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے میلاڈینوف نے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں جمعہ کے روز صیہونی  فوج کی وحشیانہ کارروائی میں  13 سالہ فلسطینی بچے کی شہادت کے واقع کی  مذمت کی ہے اور اس کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ، انھوں نے کہا کہ علی ایمن نصر ابو علیا کا قاتل ناقابل قبول اور قابل مذمت اقدام ہے دنیا کو بتایا جائے کہ یہ واقعہ کیوں پیش آیا اور اسرائیلیوں نے ایک بے گناہ اور معصوم بچے کا قتل کیوں کر کیا ہے؟۔

انہوں نے کہا کہ عالمی قوانین کے تحت بچوں کو جنگ میں ‌بھی تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے اور اُنہیں تشدد سے بچانے کے احکامات دیے گیے ہیں۔

واضح  رہے کہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کی شام کو ایک 13 سالہ فلسطینی بچے علی ابو علیا کو رام اللہ میں ایک ریلی میں شرکت کے دوران گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: اقوام متحدہصیہونی فوجفلسطینی شہید بچہنیکولائے میلاڈینوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.