• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شعفاط کیمپ میں صہیونی اہداف پر مزاحمت کاروں کے پیٹرول بم حملے

منگل 13-10-2015
in عالمی خبریں
0
Petrol Bomb
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ فلسطین سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی حصے میں واقع کیمپ شعفاط میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی کے متعدد فوجی مراکز پر کم سے کم چالیس پیٹرول بموں [موٹوو] سے حملہ کیا۔

رپورٹ کے نمائندے نے عینی شاہدین کے حوالے بتایا کہ ابراہیم عکاری شہید بریگیڈ نے شعفاط کیمپ کے ناکہ اور راس خمیس گیٹ پر حملہ کیا۔ اسی دوران انہوں نے سجات کے علاقے میں قائم زئیف یہودی بستی پر چالیس پیٹرول بم پھینکے۔

اس کارروائی کے بعد صہیونی آبادکاروں نے کیمپ کی جانب اپنے خودکار آتشین اسلحہ کا منہ کھول دیا جس کا عینی شاہدین کے بقول فلسطینی مسلح افراد نے بھرپور جواب دیا۔

القدس انتفاضہ کے آغاز سے ہی شعفاط کیمپ فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کا مرکزی نکتہ چلا آ رہا ہے۔ اس علاقے میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان کئی بار مسلح کارروائیاں ہوئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.