• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سیکڑوں یہودیوں کا حضرت یوسف علیہ السلام کی قبر مبارک پردھاوا

جمعرات 16-02-2012
in عالمی خبریں
0
plf hazrat
0
SHARES
0
VIEWS

plf hazrat

سیکڑوں غاصب یہودیوں نے صہیونی فوجیوں کی بڑی تعداد کی حفاظت میں مغربی کنارے کے شہر نابلس میں واقع جلیل القدر پیغمر حضرت یوسف علیہ السلام کی قبر مبارک پر دھاوا بول کر تلمودی عبادات کی ادائیگی گی،

 

اس موقع پر فلسطینی اتھارٹی نے بھی ان متشدد یہودیوں کے ساتھ شرمناک تعاون کیا۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج اہلکاروں کی بڑی تعداد علی الصبح فجر کے وقت جلیل القدر پیغمبر کے مزار پر پہنچی اور اطراف کی تمام فلسطینی آبادیوں کا گھیراؤ کر لیا، مزار مبارک پر حملہ کرنے والے مذہبی یہودیوں کی حفاظت کے لیے جگہ جگہ چیک پوسٹیں قائم کی گئی تھیں۔
بسوں پر سوار سیکڑوں صہیونی مزار مبارک میں داخل ہوئے اور توراتی عبادات کی ادائیگی کی ان کا یہ عمل کئی گھنٹے جاری رہا۔
ادھر غاصب یہودیوں کی جانب سے عام فلسطینی شہریوں اور انکی املاک پر حملوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے گاؤں اللبن میں انتہاء پسندوں نے ایک فلسطینی کی کار نذر آتش کر دی۔ حملہآوروں نے علاقے کی متعدد فلسطینی املاک پر حملے کیے، اس دوران علاقے کی دیواروں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ کلمات بھی لکھے گئے۔
شمالی مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کےامور کے شعبے کے سربراہ غسان ڈگلس نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے ایک فلسطینی کی کار کو آگ لگا دی جس کے بعد کار مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئی ہے۔
ڈگلس نے یہودی آباد کاروں کے ایک حملے سے بھی آگاہ کیاج س میں انتہاء پسندوں نے مادما گاؤں میں فلسطینیوں کے درجنوں زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکیے۔ اسی طرح بورین گاؤں میں بھی متعدد زیتون کے درختوں کو اکھاڑ پھینکا گیا

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.