• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سیسی کا بیان غزہ کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی سازشوں کا ثبوت ہے

پیر 28-09-2015
in عالمی خبریں
0
image news 2015 Sep 28 abu-zuhri
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ مرکز اطلاعات فلسطین

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کا کہنا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے مصر اور غزہ کی سرحد پر سمندری پانی چھوڑنے کے اقدامات فلسطینی اتھارٹی کی معاونت کے ساتھ

اٹھائے جانے کا بیان ثابت کرتا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے غزہ کے خلاف سازش کرنے کی کوشش کی ہے۔

میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے کہا ہے کہ مصر صدر عبالفتاح السیسی کے بیان سے واضح طور پر ثابت ہوتا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔

حماس نے محمود عباس کی جانب سے غزہ میں بحران پیدا کرنے کی کوشش پر ان کے خلاف ایک قومی موقف اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مصری صدر نے نیویارک میں محمود عباس کے ساتھ ملاقات کے موقع پر میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ غزہ کی سرحد پر سمندری پانی چھوڑنے کا عمل محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کے تعاون سے مکمل کیا گیا تھا۔

سیسی کا کہنا تھا کہ وہ غزہ کے ساتھ موجود مصری سرحدوں کو اس وقت تک نہیں کھولیں گے جب تک ان کا انتظام فلسطینی اتھارٹی کے پاس نہیں چلا جاتا ہے۔

Tags: صیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.