• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوڈانی حکومت کا اسرائیلی دورے سے لاعلمی کا اظہار

جمعرات 26-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
سوڈانی حکومت کا اسرائیلی دورے سے لاعلمی کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سوڈانی حکومت کا کہنا ہے  اسرائیلی وفد کا دورہ  خرطوم فو ج اور خودمختار کونسل کے درمیان رابطوں پر مشتمل تھا جس کا حکومت کو کچھ علم نہیں   یہ دورے حکومت کے علم میں لائے بغیرکئے گئے۔

حکومت کے ترجمان فیصل محمد صالح نے میڈیا کو بتایا ، "کابینہ کو کسی اسرائیلی وفد کے بارے میں معلومات نہیں ہیں حکومت کو نہیں معلوم  کہ کوئی اسرائیلی وفد سوڈان آیا بھی ہے یا نہیں۔”

انھوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ  تعلقات کو معمول پر لانے کی منظوری عبوری پارلیمنٹ سے ملنی چاہئے ،” پارلیمنٹ کے علم میں لائے بغیر "اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کی بات چیت نہیں ہونی چاہئے۔”

Tags: اسرائیلی وفدخرطومسوڈانی پارلیمنٹفیصل محمد صالح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.