• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلفیت میں فلسطینیوں اور صہیونی فوج میں تصادم، یہودی آبادکار کی گاڑی نذرآتش

بدھ 14-10-2015
in عالمی خبریں
0
Salfiat
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت کے مغربی قصبے کفر الدیک کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی جانب سے پٹرول بم حملے میں ایک یہودی آباد کار کی گاڑی کو نذرآتش کیے جانے کے بعد مقامی فلسطینی شہریوں اور صہیونی فوج میں تصادم ہوا ہے جس میں متعدد فلسطینی زخمی بتائے جاتے ہیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ شب کفر الدیک کے مقام پر”علیہ زھاف” یہودی کالونی کے قریب فلسطینی شہریوں نے ایک یہودی آباد کار پر پٹرول بم پھینکا جس کے نتیجے میں گاڑی کو آگ لگ گئی۔ اس واقعے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں شروع کردیں۔ جواب میں فلسطینی شہریوں نے بھی یہودی فوجیوں پر سنگ باری کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑیاں اور ایک ایمبولینس کفر الدیک میں داخل ہوئی اور مقامی شہریوں کی تلاشی کے لیے گھر گھر سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ فلسطینی شہریوں نے گھرسے نکل کر صہیونی فوج کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

اسرائیلی فوج نے سفلیت کی مرکزی شاہراہ پرواقع فلسطینی شہریوں کے مکانوں کی بھی تلاشی لی اور گھروں میں گھس کر قیمتی سامان کی توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.