• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سلامتی کونسل اسرائیل کے مظالم فوری طور پر بند کرائے، عرب لیگ کا مطالبہ

بدھ 19-12-2018
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
سلامتی کونسل اسرائیل کے مظالم فوری طور پر بند کرائے، عرب لیگ کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عرب لیگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مظالم فوری طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں ہونے والے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے اختتامی بیان میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

بیان میں اسرائیل کے اقدامات کو تمام عالمی قوانین، انسانی اصولوں اور بین الاقوامی معاہدوں کے منافی قرار دیا گیا ہے۔

عرب لیگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات اور جارحیت کا سلسلہ فوری طور پر بند کرائے۔

قاہرہ میں منعقدہ عرب لیگ کے اجلاس میں برازیل اور آسٹریلیا کو اپنے سفارت خانوں کی بیت المقدس منتقلی سے روکنے کی غرض سے تنظیم کے وفود بھیجنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

Tags: آسٹریلیااسرائیلاقوام متحدہبرازیلبیت المقدسجارحیتسفارت خانوںسلامتی کونسلعالمی قوانینعرب لیگفلسطینقاہرہمظالممعاہدوںوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.