• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب نے فلسطینی انجینئربشارانیس کو رہا کر دیا

جمعرات 26-12-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب نے فلسطینی انجینئربشارانیس کو رہا کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت کے الزام میں  گزشتہ اپریل میں سعودی عرب میں  گرفتار ہونے والے 60 فلسطینی شہریوں میں انجینئر بشارانیس دوسرے  قیدی ہیں جو سعودی جیل سے رہا ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی انجینئر بشار انیس کو رہا کر دیا جو ان 60 فلسطینیوں میں شامل تھے جنہیں گزشتہ اپریل میں گرفتار گیا تھا،  سعودی سکیورٹی حکام نے  انجینئر انیس کو ان کے  خاندان سمیت اردن بھیجنے کے لیے جیل سے سیدھا ریاض ائیر پورٹ  منتقل کیا ۔

واضح رہے کہ سعودی سکیورٹی حکام نے ان اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت کے  الزامات کے تحت گرفتار کیا تھا ، انجینئر انیس کے علاوہ دیگر درجنوں فلسطینی ابھی بھی جیلوں میں ہیں جہاں ان  پر کوئی مقدمہ چل رہا ہے اور نہ کوئی فرد جرم عائد  کی گئی ہے۔سعودی حکام نے 20 اپریل کو فلسطینی اسیر عبداللہ عودہ کو جیل سے رہا کیا تھا۔

Tags: انجینئربشارانیسسعودی حکامفلسطین کی حمایت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.