• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب مسئلہ فلسطین کا شفاف حل چاہتا ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز

پیر 07-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب مسئلہ فلسطین کا شفاف حل چاہتا ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سعودی فرمانرواں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب مسئلہ فلسطین کا شفاف حل چاہتا ہے اور اس سلسلے میں امن کی کاوشوں کے لیے امریکی کوششوں کو سراہتا ہے۔

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات کے معاہدے، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کیا گی، امریکی صدر سے گفتگو میں شاہ سلمان نے کہا کہ سعودی عرب امن اقدامات کی بنیاد پر مسئلہ فلسطین کا شفاف اور مستقل حل چاہتا ہے اور اس سلسلے میں  امن کی کاوشوں کے لیے امریکی کوششوں کو سراہتا ہے۔

واضح رہے کہ  گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے لیےامن معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت اسرائیل مزید فلسطینی علاقے ضم نہیں کرے گا اور دو طرفہ تعلقات کے لیے دونوں ممالک مل کر روڈ میپ بنائیں گے۔

Tags: ٹرمپسعودی عربشاہ سلمان بن عبدالعزیزصیہونی ریاستمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.