• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی شہزادے کا فلسطین کیخلاف جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان

جمعرات 29-10-2015
in عالمی خبریں
0
Waleed Talal
0
SHARES
0
VIEWS

سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے کہا ہے کہ فلسطین کے ساتھ جنگ کی صورت میں اسرائیل کا ساتھ دوں گا۔ کویتی اخبار القبس نے سعودی شہزادے الولید بن طلال کی جانب جاری بیان کے حوالے سے لکھا ہے کہ فلسطین کے ساتھ جنگ کی صورت میں وہ یہودیوں اور اسرائیلی جمہوری خواہشات کا ساتھ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی صورت میں عرب ممالک کی جانب سے اسرائیلی اقدامات کی مخالفت کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کو روکنے کی بھرپور کوشش کروں گا کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ عرب اور اسرائیل تعلقات اور مستقبل کی دوستی خطے میں ایرانی مداخلت روکنے کے لئے ضروری ہے۔

شہزادہ ولید بن طلال نے سعودی حکومت پر زور دیا کہ وہ خطے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ کو روکنے کے لئے نئی پالیسی مرتب کرے اور اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا جائے تاکہ خطے میں شام اور روس کی فوجی مداخلت کی آڑ میں ایرانی سازش کو ناکام بنایا جا سکے۔ سعودی شہزادے کا مزید کہنا تھا کہ پورے مشرق وسطیٰ میں برپا ہونے والے سعودی عرب کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، ایران فسلطین کارڈ کھیل کر سعودی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔ روس چار سال سے جاری شامی خانہ جنگی میں باغیوں پر حملے کرکے باقاعدہ ایک فریق بن چکا ہے اور ایسی صورت میں ایران روس اور حزب اللہ کا گٹھ جوڑ توڑنے کے لئے سعودی عرب اور اسرائیل کا اتحاد ضروری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسعودی شہزادے کا فلسطین کیخلاف جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.