• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سائنسی ایجادات کے مقابلے میں دو فلسطینی طلبہ کی پہلی پوزیشن

ہفتہ 26-01-2019
in عالمی خبریں
0
سائنسی ایجادات کے مقابلے میں دو فلسطینی طلبہ کی پہلی پوزیشن
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خلیجی ریاست قطر میں قائم ’’عرب انوویشن اکیڈیمی‘‘ کے زیر اہتمام سائنسی ایجادات کے میدان ہونے والے ایک مقابلے میں دو فلسطینی نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے فلسطینی قوم کے ہونہار ہونے کا ثبوت دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں نے مل کر ’’ Salamat- E.‘‘کے نام سے ایک فیچر تیار کیا ہے۔ فلسطین کی پولیٹیک یونیورسٹی میں کمپیوٹرانجینیرنگ کے طالب علم بشار شاور اور بیرزیت یونیورسٹی کی بزنس ایڈمنسٹریشن کی طالبہ یافا عبدالرحیم 31 دسمبر سے 15 جنوری 2019ء تک جاری رہنے والے مقابلے میں’’ Salamat- E.‘‘ اپیلی کیشن پیش کرکے بہترین طلبہ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

مذکورہ اپیلی کیشن کی مدد سے مسافرکو سفر کے دوران اپنی صحت، متعدد امراض، سفری حفاظت کے طریقوں کے حصول میں مدد ملے گی۔ مقابلے میں 30 ممالک کے 165 طلباء وطالبات نے حصہ لیا۔ فلسطینی جامعات سے اکیڈیمی 40 فلسطینی طلباء نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔

فلسطینی خاتون انجینیر عرین ناصر الدین نے’’Stone EF‘‘نامی پروگرام پیش کیا۔ اس کی مدد سے پانی کی آلودگی میں کمی کرنے اور ماحولیاتی تحفظ کو مدد فراہم کی جاسکتی ہے۔

Tags: انجینیرایجاداتایڈمنسٹریشنخلیجی ریاستسائنسیطلبہفلسطینقطریونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.