• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

روس کی مائیک پومپیو کے صیہونی بستیوں کے دورے کی مذمت

ہفتہ 28-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
روس کی مائیک پومپیو کے صیہونی بستیوں کے دورے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روسی وزارت خارجہ نے امریکی وزیرخارجہ کے غیرقانونی صیہونی بستیوں کے دورے کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے دورے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا روفا نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مقبوضہ وادی گولان کے دورے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ  امریکی وزیر خارجہ کا مقبوضہ وادی گولان کا دورہ صیہونی  ریاست کو مقبوضہ عرب علاقوں میں غیر قانونی صیہونی آباد کاری اور توسیع پسندانہ عزائم کو سند جواز فراہم کرنے کی کوشش  ہے۔

‘ہم امریکی وزیر‌خارجہ کے اس دورے کو مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے حل طلب مسئلے کے حوالے سے امریکا کے طرز عمل کو جاھلانہ قرار دینے کا ثبوت قرار دیتے ہیں۔

انہوں‌ نے کہا مزید کہا ، "امریکی انتظامیہ کی غیر قانونی اسرائیلی آباد کاریوں کو قانونی حیثیت دینے کی کوششیں اقوام متحدہ کے چارٹر اوراقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے منافی ہیں۔” ، "روس گولان کی پہاڑیوں کو اسرائیل کے زیر قبضہ علاقہ سمجھتا ہے ، اور وہ اسرائیلی بستیوں کو غیر قانونی طور پر تعمیر کرنے  کی مذمت کرتا ہے ۔

Tags: روسصیہونی ریاستگولان کی پہاڑیاںگولان ہائیٹسماریا زاخا روفامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.