• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دھوکہ دہی کے الزام میں نیتن یاھو کے مقرب کے خلاف عدالتی تحقیقات کا آغاز

جمعہ 18-12-2015
in عالمی خبریں
0
Netanyahu Farud
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک سینیر حکومتی عہدیدار اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفتر کے سابق ذمہ دار دھوکہ دہی اور حکومتی عہدے سے ناجائز فائدہ اُٹھانے کے الزام میں عدالتی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو کے مقرب خاص پر دو الگ الگ مقدمات قائم کیے گئے ہیں۔ ایک مقدمہ میں انہیں دھوکہ دہی کا مرتکب قراردیا گیا ہے جب کہ دوسرے میں بد عہدی کا ارتکاب کرتے ہوئے اپنی ذاتی ملکیتی ایک کاروباری کمپنی کے لیے حکومتی ٹھیکے حاصل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعے کا احوال بیان کیا ہے تاہم بہ وجوہ ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ صرف اتنا بتایا ہے گیا ہے کہ موصوف وزیراعظم نیتن یاھو کےدفتر کے سابق عہدیدار ہیں۔ وہ جب تک اپنے عہدے پر فائز رہے ہیں اپنی ذاتی ایک تجارتی کمپنی کے لیے کام کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے حکومتی عہدےکا ناجائز فائدہ اُٹھایا ہے۔

پولیس نے عدالت کے حکم پرسابق صہیونی حکومتی عہدیدار کو پانچ دن کے لیے گھرپر نظر بند کردیا ہے۔ تحقیقات کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہو جاتیں تب تک ملزم کو گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدھوکہ دہی کے الزام میں نیتن یاھو کے مقرب کے خلاف عدالتی تحقیقات کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.