• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دو ہزار افریقی یہودیوں کو مقبوضہ فلسیطن میں آباد کرنے کا فیصلہ

پیر 30-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دو ہزار افریقی یہودیوں کو مقبوضہ فلسیطن میں آباد کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) افریقی ملک ایتھوپیا سے  دو ہزار یہودی اسرائیل پہنچیں گے جن کو غیر قانونی طورپر مقبوضہ فلسطین کی سرزمین پر صیہونی آبادیوں میں آباد کیا جائے گا۔

صیہونی ریاست کے  عبرانی ٹی وی چینل’ 7′ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  ‘وزٹ اسرائیل’ کے عنوان سے شروع کردہ منصوبے کے تحت افریقی ملک ایتھوپیا سے جلد دو ہزار یہودیوں کو صیہونی ریاست میں لایا جائے گا جنہیں گذشتہ کچھ عشروں کے دوران اسرائیل میں  پر تعیش زندگی کے خواب دیکھا کر اسرائیل میں آباد ہونے کیلئے آمادہ کیا گیا ہے ۔

عبرانی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایتھوپیا میں کئی اسرائیلی ادارے کام کر رہے ہیں جو یہودیوں کو صہیونی ریاست میں آنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ان تنظیموں اور اداروں میں اسرائیلی وزارت خارجہ اور داخلہ کے مندوبین، ایمی گریشن حکام اور اسرائیل میں زیادہ سے زیادہ آباد کاری کے لیے کام کرنے والے گروپوں کے نمائندے بھی شامل ہوتے ہیں۔

عبرانی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے رواں سال اکتوبر میں ایتھوپیا سے دو ہزار یہودیوں کو لانے اور انہیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Tags: افریقی ملکایتھوپیائی یہودیصیہونی ریاوستوزٹ اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.