• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دو کم عمرفلسطینی بہنوں پرصہیونی درندہ صفت فوجیوں کا وحشیانہ تشدد

پیر 21-09-2015
in عالمی خبریں
0
image
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ مرکزاطلاعات فلسطین

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کے مقام پر دو کم عمر سگی بہنوں کو وحشیانہ تشدد کا

نشانہ بنایا اور ان کے کپڑے تار تار کردیے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الخلیل شہر کے مقامی سماجی کارکن اوریہودی توسیع پسندی کے خلاف سرگرم کمیٹی کے ترجمان محمد عوض نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے گذشتہ روز الخلیل شہر میں بیت امر کے مقام پر خلیل ابودیہ نامی فلسطینی شہری کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ گھر میں نبیلہ ابودیہ اور اس کی ہمیشرہ جمیلہ موجود تھیں۔ نبیلہ نفسیاتی مریضہ ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے پہلے دونوں بہنوں پر کیمیکل ملا پانی پھینکا اور اس کے بعد دونوں کو لاتوں اور گھونسوں سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی درندوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں دونوں بچیوں کے کپڑے تار تار ہوگئے۔ بعد ازاں دونوں بچیوں کو مرہم پٹی کے لیے ایک مقامی کلینک پر لے جایا گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے دونوں کم سن بہنوں پر تشدد کے بعد ہلال احمر فلسطین کی ایمبولینس کو ان کے گھرکی طرف جانے بھی روک دیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے کئی گھنٹے تک بیت امر میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا۔فوجیوں کی واپسی کے بعد دونوں بہنوں کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔

Tags: صیہونفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.