• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دو اسرائیلی یہودی آبادکاروں پر چاقو سے حملہ کرنے والا فلسطینی شہید

پیر 02-11-2015
in عالمی خبریں
0
Shamsieh
0
SHARES
0
VIEWS

ایک فلسطینی نوجوان کو مقبوضہ بیت المقدس میں دو یہودی آبادکاروں پر چاقو سے حملے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار دی۔

فلسطینی نوجوان کو گولی مارنے کے بعد زمین پر تڑپتا ہوا چھوڑ دیا گیا۔ هداسا عين كارم ہسپتال پہچنے کے کچھ دیر بعد گولیوں سے چھلنی زخمی نوجوان کی موت کا اعلان کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ الشیخ جراح کے قریبی علاقے میں ہوا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ چاقو حملے سے اسرائیلی آباد کاروں کو ہلکے اور درمیانے درجے کے زخم آئے۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور فلسطینی نوجوان کا تعلق شمالی مقبوضہ بیت المقدس کے کفر عقب کے گاؤں سے تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدو اسرائیلی یہودی آبادکاروں پر چاقو سے حملہ کرنے والا فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.