• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دفاع قبلہ اوّل کےلیے فلسطینی قوم باعزت جدو جہد کررہی ہے:ایردوآن

بدھ 25-11-2015
in عالمی خبریں
0
BtKINdrIAAA38E8
0
SHARES
0
VIEWS

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام دفاع قبلہ اول تمام مقدسات کی حفاظت کے لیے باعزت جدو جہد کررہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت پوری مسلم امہ اور زندہ ضمیر اقوام کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

رپورٹ کے مطابق انقرہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء اقتصادیات کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کا اسرائیل کی جانب سے جاری محاصرہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کردیا ہے۔ غزہ کی ناکہ بندی کے باعث دو ملین لوگوں کی زندگیاں اجیرن ہو کر رہ گئی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ کی پٹی پرعائد اسرائیلی پابندیاں فوری ختم کی جائیں۔

خیال رہے کہ فلسطین میں یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ مظالم کے دوران کم سے کم 97 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ دوسری جانب غزہ کی پٹی پر سنہ 2007 ء سے اسرائیلی پابندیاں مسلط ہیں۔ غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو مصری فوج نےبند کر رکھا ہے۔ غزہ کی یہ واحد بین الاقوامی گذرگاہ پچھلے تین ماہ سے مسلسل بند چلی آ رہی ہے جس کے نتیجے میں غزہ کے عوام کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدفاع قبلہ اوّل کےلیے فلسطینی قوم باعزت جدو جہد کررہی ہے:ایردوآن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.