• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خطے میں سنگین نوعیت کے مسائل کی اصل جڑ اسرائیل ہے، امیر حسین عبد اللہیانِ

پیر 17-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
خطے میں سنگین نوعیت کے مسائل کی اصل جڑ اسرائیل ہے، امیر حسین عبد اللہیانِ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امیر حسین عبد اللہیانِ نے کہا کہ صیہونی مظالم کی راہ میں مزاحمت کے راستے پر چلنے والے تمام شہداء بلخصوص جنرل قاسم سلیمانی کا خون کبھی رائیگانہیں  جائے گا وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ فلسطین صیہونی قبضے سے آزاد ہوگا ۔

فلسطین فاؤنڈیشن کے زیراہتمام عالمی صہیونزم کے تسلط اور منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے عالمی مزاحمت کی تشکیل کیلئے بین الاقوامی آن لائن ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیانِ نے کہا ہے کہ جعلی صیہونی ریاست خطے میں سنگین نوعیت کے مسائل کی اصل جڑ ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی ریاست کے ساتھ نئے تعلقات کا آغاز خطے میں کسی بھی قسم کا امن اور استحکام پیدا نہیں کرسکتے ،

ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای کا اٹھایا ہوا یہ قدم خوداس کےلئے بھی خطرناک صورتحال پیدا کرے گا

انھوں نے شہداء کے خون کی حرمت یاد دلاتے ہوئےکہا کہ صیہونی مظالم کی راہ میں مزاحمت کے راستے پر چلنے والے تمام شہداء بلخصوص جنرل قاسم سلیمانی کا خون کبھی رائیگانہیں  جائے گا وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ فلسطین صیہونی قبضے سے آزاد ہوگا۔

Tags: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیانِ نجنرل قاسم سلیمانیصہیونیئزمفلسطین فاؤنڈیشنمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.