• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حیدر بدوی کے بیان پر حکومت حیران ہے،  سوڈانی وزیر خارجہ

بدھ 19-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حیدر بدوی کے بیان پر حکومت حیران ہے،  سوڈانی وزیر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سوڈانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حیدر بدوی  کے اس دعوے سے حکومت حیرت زدہ ہے کہ خرطوم اور تل ابیب مفاہمت کی طرف گامزن ہیں، اس مسئلے پر ترجمان کوئی تبصرہ کرنے کا مجاز نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوڈان کےوزیر خارجہ عمر قمر الدین اسماعیل کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہےجس کے مطابق انھوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کے بارے میں اپنےترجمان حیدر بدوی کے اس دعوے پرحیرت کا اظہار کرتے ہوئے  جس میں سفیر حیدر بدوی  نےکہا ہے کہ خرطوم اور تل ابیب مفاہمت کی طرف گامزن ہیں، کی تردید   کر تےہوئے کہا ہےکہ ترجمان کو اس مسئلے پر بات کرنے کا اختیارنہ تھا۔

سوڈان کے وزیر خارجہ عمر قمر الدین اسماعیل نے ترجمان وزارت خارجہ کے  اس بیان پر اظہار حیرت کر تے ہوئے کہا کہ ترجمان کو اس مسئلے پر تبصرہ کرنے یا اسرائیل کے ساتھ سوڈان کےتعلقات قائم کرنے کے بارے میں بے بنیاد بیانات جاری کرنے کا اختیار نہ تھا جس کے بعد سوڈانی حکومت حیرت زدہ ہے ۔

عمر قمر الدین اسماعیل  نے بیان میں مزید کہا کہ ان بیانات نے ایک مبہم صورتحال پیدا کردی ہے جس کی وضاحت کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ سوڈانی وزارت خارجہ کے ترجمان حیدر بدوی کی جانب سے ایک عرب نشریاتی ادارے پر بیان جاری کیا گیا تھا جس میں سوڈانی وزیر خارجہ  نے اسرائیل کیساتھ امن مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ امن معاہدے کیلئے تیار ہیں،

Tags: اسرائیلحیدر بدویسوڈانسوڈان کےوزیر خارجہ عمر قمر الدین اسماعیلسوڈانی حکومت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.