• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حکومت میں شمولیت کے معاملے پر اسرائیلی اپوزیشن پارٹی میں اختلافات

بدھ 18-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1409
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے حامیوں کی جانب سے اپوزیشن کو ساتھ ملا کر قومی حکومت کی تشکیل میں ایک بار پھر رکاوٹیں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت ’’صہیونی کیمپ‘‘ کی رکن چیلی یحیموفیٹچ نے پارٹی کے سربراہ یتزحاق ہرٹسوگ پر پارٹی کے اہم راز لیک کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے ہرٹسوگ نیتن یاھو کے ساتھ دوستی نبھاتے ہوئے ان کی حکومت میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ مسز چیلی کا کہنا ہے کہ وہ نیتن یاھو کی قیادت میں بننے والی قومی حکومت کا حصہ ہرگز نہیں بنیں گی اور صہیونی کیمپ کو بھی مخلوط حکومت کی طرف جانے کی سے روکیں گی۔

اسرائیلی خاتون سیاست دان کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی کے دیگر ارکان نے حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کیا تو یہ پارٹی کے اصولوں سے انحراف اور ووٹروں سے کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی ہوگی۔ اس لیے وہ ایسی کسی بدعہدی اور بد دیانتی کی اجازت نہیں دیں گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineحکومت میں شمولیت کے معاملے پر اسرائیلی اپوزیشن پارٹی میں اختلافات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.