• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا فرانس کے شیخ یاسین گروپ سے لاتعلقی کا اعلان

جمعرات 22-10-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کا فرانس کے شیخ یاسین گروپ سے لاتعلقی کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ ہم صرف فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کے ناجائز تسلط کے خلاف برسرپیکار ہیں  ہماری کسی دوسرے ملک سے کوئی جنگ نہیں۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کی جانب سے جاری ایک بیان میں حماس کی فرانس میں قائم الشیخ یاسین گروپ اور اس کے سربراہ عبدالحکیم الصفریوی کے ساتھ تعلقات سے متعلق خبروں‌کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔

بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ جماعت کا فرانس کے شیخ یاسین نامی گروپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں حماس کے ساتھ اس گروپ کے تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں ہم صرف فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کے ناجائز تسلط کے خلاف برسرپیکار ہیں  ہماری کسی دوسرے ملک سے کوئی جنگ نہیں ۔

واضح رہے کہ فرانس میں قائم الشیخ یاسین سوسائٹی’ اور اس کے سربراہ عبدالحکیم الصفریوی کے ساتھ مبینہ طور پر تعلق جوڑنے کی کوشش کی گئی تھی۔

Tags: تحریک مزاحمتحماسشیخ یاسین گروپعبدالحکیم الصفریویفرانس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.