• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما کی روسی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات

پیر 21-10-2019
in حماس, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس رہنما کی روسی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملاقات میں قضیہ فلسطین سمیت مصالحتی فارمولے اور فلسطینیوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لیے ہونے والی بات چیت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں حماس کے وفد نے قطر میں روسی نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف سےملاقات کی، اس موقع پر قطر میں متعین روسی سفیر نور محمد خولوف بھی موجود تھے۔

حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن عزت الرشق نے کہا کہ بوگدانوف کے ساتھ ہونےوالی ملاقات میں قضیہ فلسطین کی موجودہ صورت حال اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔حماس رہ نما کا کہنا تھا کہ  فلسطینی کسی بھی طورپرفلسطینی سے دستبردار نہیں ہوسکتا،  انھوں نے کہا کہ  ملاقات پر  میں فلسطین میں قومی مصالحت کے حوالے سے 8 فلسطینی دھڑوں کے مصالحتی فارمولے اور فلسطینیوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لیے ہونے والی بات چیت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔حماس کے وفد اور روسی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات میں فلسطین میں مجوزہ انتخابات اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ دونوں وفود میں غزہ کی معاشی صورت حال، حق واپسی تحریک اور غزہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں پر بات چیت کی گئی۔ حماس کی قیادت اور روسی وفد میں خطے کی صورت حال پربات چیت کی گئی۔

Tags: مزاحمت'حماس'موسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.