• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس اور حزب اللہ کے خلاف امریکی کانگریس میں نیا قانون منظور

جمعہ 14-12-2018
in عالمی خبریں
0
حماس اور حزب اللہ کے خلاف امریکی کانگریس میں نیا قانون منظور
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی کانگریس کےدونوں ایوانوں سینٹ اور ایوان نمائندگان نے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس ‘‘ اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے خلاف ایک نئے بل کی منظوری دی ہے۔ اس بل کے تحت حماس اور حزب اللہ کی قیادت کو عام لوگوں کے درجے میں ڈیل کیا جائے گا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی کانگریس میں حماس کے خلاف امریکی اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری جانب حال ہی میں امریکا نےجنرل اسمبلی میں حماس کے خلاف ایک قرارداد پیش کی تھی جو ناکام ہوگئی تھی۔

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کے مطابق امریکی کانگریس میں منظور کردہ بل کا ہدف حماس اور حزب اللہ کی قیادت ہے اور اس بل میں دونوں جماعتوں پر شہریوں کو ’’انسانی ڈھال ‘‘کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

بل حتمی منظوری کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق حماس اور حزب اللہ کے خلاف امریکا کے اس بل کے پیچھے امریکا میں یہودیوں کی تنظیم ’’ ایپک ‘‘ کا ہاتھ ہے۔

Tags: اقدامامریکاامریکیانسانی ڈھالحزب اللہحماسڈونلڈ ٹرمپڈیلسینٹقانونقیادتکانگریسمنظوریہودیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.