• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حزب اللہ پوری قوت کے ساتھ ملت فلسطین اور مزاحمت کے ساتھ کھڑی ہے: حسن نصر اللہ

جمعہ 16-10-2015
in عالمی خبریں
0
Hassan Nasurullah
0
SHARES
0
VIEWS

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی کے خلاف جارحیت کا دا‏ئرہ بڑھانے کے لیے صیہونی حکومت کی سازشوں کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید اور خونریز جھڑپوں کو حق و باطل کی لڑائی قرار دیا ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق سید حسن نصر اللہ نے بدھ کی رات ماہ محرم کی پہلی شب کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کی جانب سے صیہونی دشمن کے خلاف مقابلے میں فلسطینی مزاحمت اور قوم کی مکمل حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ پوری قوت کے ساتھ فلسطین کی مضبوط اور فداکار قوم کے ساتھ کھڑی ہے اور اس کی انتفاضہ تحریک اور حقوق کا دفاع کرتی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ ملت فلسطین خالی ہاتھوں سے ایک مضبوط ترین فوج کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے، کہا کہ حزب اللہ صیہونی دشمن کے ساتھ مقابلے میں ملت فلسطین کی مزاحمت کے تمام طریقوں اور روشوں کی حمایت کرتی ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ مزاحمت اور انتفاضہ، ملت فلسطین کے سامنے واحد آپشن ہے اور حالات و حقائق نے ملت فلسطین کو اس بات پر مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کو خون اور شہدا کا نذرانہ پیش کر کے پورا کرائے۔ سید حسن نصراللہ نے منی کے دردناک سانحے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان ممالک کا، کہ جن کے حجاج کرام اس سانحہ میں جاں بحق، زخمی یا لاپتہ ہوئے ہیں، ایک سادہ ترین حق، اس سانحہ کے بارے میں ہونے والی تحقیقات میں شرکت ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.