• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جہان اسلام میں حالیہ بیداری سے فلسطین کی آزادی کی راہیں روشن ہوئی ہیں، ڈاکٹر ولایتی

پیر 19-03-2012
in عالمی خبریں
0
plf vilayati
0
SHARES
0
VIEWS

plf vilayati مقام معظم رہبری کے مشیر برائے بین الاقوامی امور نے مارچ ٹو یروشلم کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کے اس اقدام کو سراہتا ہوں۔ آپ مقبوضہ فلسطین کے بارڈر پر جا رہے ہیں تاکہ

ظالم صیہونی ریاست کیخلاف علم احتجاج بلند کر سکیں۔
 گلوبل مارچ ٹو یورشلم کے اعزاز میں سابق امریکی ایمبیسی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع مقام معظم رہبری کے مشیر برائے بین الاقوامی امور و بیداری اسلامی کانفرنس کے مسؤل ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے گلوبل مارچ کے شرکاء کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر مسؤل برائے بین الاقوامی انتفاضہ فلسطین، حسین شیخ الاسلام نے بھی خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں مقام معظم رہبری کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ ہمیں آج اپنے مسلم اور غیر مسلم بھائیوں کو دیکھ کر انتہائی خوشی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کے اس اقدام کو سراہتا ہوں۔ آپ مقبوضہ فلسطین کے بارڈر پر جا رہے ہیں تاکہ ظالم صیہونی ریاست کے خلاف علم احتجاج بلند کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ جہان اسلام میں حالیہ بیداری سے فلسطین کی آزادی کی راہیں روشن ہوئی ہیں۔ ڈاکٹر ولایتی نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ انشاءاللہ القدس اور فلسطین کی آزادی کا وقت قریب ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.