• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جوبائیڈن کی کامیابی اسرائیل اورعرب ریاستوں کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگی، ڈیوڈ فریڈمین

منگل 06-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جوبائیڈن کی کامیابی اسرائیل اورعرب ریاستوں کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگی، ڈیوڈ فریڈمین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں تعینات امریکی سفیر نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار جو بائیڈن اوباما انتظامیہ کے رکن تھے جس نے ایران کے ساتھ معاہدے کو عملی جامہ بھی پہنایا یہ معاہدہ امریکہ کا اب تک کا سب سے خراب بین الاقوامی معاہدہ تھا۔

مقبوضہ فسلطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے متحدہ عرب امارات کے میڈیا گروپ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کے کہ 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ایران کو سب سے اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی فتح سے ایران کے بارے میں واشنگٹن کی پالیسی بدل جائے گی جو اسرائیل اور خلیجی عرب ریاستوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہو گی۔

انھوں نے کہا کہ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ جو بائیڈن اوباما انتظامیہ کے رکن تھے جس نے ایران کے ساتھ معاہدے کوعملی جامہ بھی پہنایا جبکہ امریکہ کے موجودہ  صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  یہ معاہدہ امریکہ کا اب تک کا سب سے خراب بین الاقوامی معاہدہ تھا  اور میں بھی ان سے اتفاق کرتا ہوں۔

انہوں نے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی کے بارے میں کہا کہ پابندیوں کے حوالے سے ہم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں اور میرے خیال میں اگر ہم اس راستے پر چلتے رہے تو ایران کے پاس اپنی سرگرمیاں ختم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا لیکن اگر بائیڈن جیت جاتے ہیں تو نئی امریکی انتظامیہ کا طریقہ بدل جائے گا۔

Tags: امریکی سفیرڈیوڈ فریڈ مینصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.