• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنرل یائرگولان اسرائیل کا ڈپٹی آرمی چیف مقرر

منگل 16-12-2014
in عالمی خبریں
0
plf yairgolan
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی چیف آف اسٹاف کمیٹی نے ساوتھرن کمانڈ کے سربراہ میجر جنرل یائیر گولان کو نو منتخب آرمی چیف ’’گیزی ایزنکوت‘‘ کے بعد ان کا ڈپٹی آرمی چیف مقرر کیا ہے۔

اسرائیلی فوجی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنرل یائیر گولان کی بہ طور ڈپٹی آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ گذشتہ روز کیا گیا جبکہ آرمی چیف کے لیے جنرل گیزی ایزنکوٹ کا نام چند روز پیشتر سامنے آیا تھا جو موجودہ آرمی چیف جنرل بینی گانٹز کی جگہ لیں گے۔

ریڈیو رپورٹ کے مطابق ڈپٹی آرمی چیف کی تقرری کے فیصلے کے دوران مسلح افواج کی تمام مرکزی قیادت موجود تھی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں وزیردفاع موشے یعلون اور سبکدوش آرمی چیف جنرل گانٹز بھی موجود تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.