جمعتہ الوداع کے موقع پر امام خمینی رہ کے فرمان پر علی پور میں القدس ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت شیعہ
علماء کونسل کے صوبائی نائب صدر سردار کاظم علی حیدری اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے رہنمائوں نے کی، ریلی مرکزی امام بارگاہ سے نکالی گئی جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی پولیس اسٹیشن پر اختتام پزیر ہوئی۔