• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمنی کے نصف عوام اسرائیل کے بارے میں منفی سوچ رکتھے ہیں:رپورٹ

منگل 27-01-2015
in عالمی خبریں
0
plf 50-percent
0
SHARES
0
VIEWS

جرمنی میں سامنے آنے والی ایک تازہ جائزہ رپورٹ میں انکشاف کیا  گیا ہے کہ ملک کے 48 فی صد باشندے اسرائیل کے بارے میں منفی سوچ رکتھے ہیں۔ ان میں دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کے علاوہ یہودی بھی شامل ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق "پیرتلسمان” نامی ایک تھینک ٹینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پچاس سال گذر جانے کے باوجود جرمن شہریوں کا یہودیوں کے بارے میں نظریہ تبدیل نہیں ہوا ہے۔ اگرچہ پچھلے پانچ عشروں سے اسرائیل اور جرمنی کے درمیان سفارتی تعلقات بھی قائم ہیں مگر اس کے باوجود 48 فی صد باشندے اسرائیل کو تنقیدی نگاہ سے دیکھتے اور اس کی ظالمانہ پالیسیوں کی کھل کر مخالفت کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل سے نفرت کرنے والے باشندوں میں نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ ایک تازہ عوامی سروے کے نتائج کے مطابق 18 سے 29 سال کے 54 فی صد شہری اسرائیل کو منفی نظر سے دیکھتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے یہودیوں کی اکثریت جرمنی کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا چاہتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 82 فی صد اسرائیلی جرمنی سے اسلحہ حاصل کرنا چاہتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں 62 فی صد جرمن شہری اسرائیل سے دفاعی تعلقات کے قیام کے خلاف ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.