• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمنی میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ

پیر 15-04-2019
in عالمی خبریں
0
جرمنی میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

برلن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جرمنی میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطینی کمیونٹی کے زیر اہتمام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برلن میں ’’ھیرمن پلاٹز‘‘ اسکوائر میں ہونے والے مظاہرے میں سیکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر اُٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے ’’الکرامہ 2‘‘ کےعنوان سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ خاص طور پر یکجہتی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مظاہرین نے فلسطینی اسیران کی حمایت اور ان کی اسرائیلی زندانوں سے رہائی کے لیے نعرے لگائے۔

مظاہرین نے جرمن حکومت پر زور دیا کہ وہ فلسطینی اسیران کے حقوق کے حوالے سے جاندار اور مؤثر کوششیں کرے اور اسرائیل کی طرف داری بند کرے۔

Tags: اسرائیلاسیراناظہار یکجہتیانسانی حقوقبرلنبھوک ہڑتالجرمنیجیلوںحکومتحمایتزندانوںفلسطینکمیونٹیمظاہرہنعرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.