روزنامہ قدس کی رپورٹ کے مطابق، دنیا کے مختلف ممالک، بشمول جرمنی، فرانس، ناروے اور جنوبی کوریا میں عوام نے فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے "انصاف کے بغیر امن ممکن نہیں” کے نعرے لگاتے ہوئے فلسطین اور غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔