• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تین اسرائیلیوں پر عیسائی مخالف نعرے لکھنے کا مقدمہ

منگل 02-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0180
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پراسیکیوٹرز تین یہودی نوجوانوں پر بیت المقدس میں مسیحیوں کے سب سے مقدس مقامات پر توہین آ٘میز نعرے لکھنے کے الزام کے تحت مقدمات چلائے جارہے ہیں۔

ان میں سے دو افراد پر 16 جنوری کو ویا دولوروسا پر تعصبانہ نعرے لکھنے کا الزام ہے۔ ویا دولوروسا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جگہ ہے جہاں پر حضرت عیسیٰ کو صلیب پر لٹکانے کے لئے لایا گیا۔ اس کارروائی کے بعد باقی دو افراد نے ایک تیسرے نوجوان سے مل کر دیر رقاد کی دیوار پر نعرے لکھے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں روایات کے مطابق حضرت مریم نے وفات پائی تھی۔
اسرائیلی وزارت انصاف کے مطابق عبرانی زبان میں لکھے جانے والے ان نعروں میں "عیسائی جہنم میں جائیں” اور "اسرائیل کے کافر دشمن عیسائیوں کو موت آئے” جیسے نعرے درج تھے۔
15 اور 16 سالہ ان نوجوانوں کو 20 جنوری کو حراست میں لیا اور ان پر نابالغوں کی عدالت میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔ بیان مِں مزید بتایا گیا کہ ان افراد پر الزام ہے کہ وہ مسیحیوں کے عقیدے اور جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔
ویٹیکن کی جانب سے بیت المقدس میں مسیحیوں کے مقدس مقامات کے حقوق حاصل کرنے کی کوشش کو قوم پرست اور قدامت پسند یہودیوں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتین اسرائیلیوں پر عیسائی مخالف نعرے لکھنے کا مقدمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.