• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تیرہ سال میں پانچ ہزار صہیونیوں کی خود کشی

ہفتہ 12-12-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli sucide
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2000 ء سے 2013 ء کے درمیانے میں پانچ ہزار یہودیوں نے خود کشی کی۔ خود کشی کرنے والے یہودیوں میں بڑی تعداد ان فراد پر مشتمل ہے جو حالیہ برسوں کے دوران بیرون ملک سے اسرائیل منتقل ہوئے۔ ان میں 1658 افراد کی عمریں پندرہ سال کے درمیان ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی کنیسٹ کی ریسرچ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خود کشی کرنے والے دو تہائی یہودی حالیہ برسوں کےدوران فلسطینی علاقوں میں آباد کیے گئے تھے۔

سنہ 2005 ء سے 2013 ء کے عرصے میں کل خود کشی کرنے والوں کی 78 فی صد نے خود کشی کی۔ خود کشی کرنے والوں میں بیشتر سنہ 1990 ء کے بعد سوویت یونین کی ریاستوں سے اسرائیل میں آباد ہوئے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خود کشی کرنے والے یہودیوں میں 16.6 فی صد کا تعلق ایتھوپیا سے ہے جو سنہ 1980 ء کے عرصے میں اسرائیل میں آباد ہوئے تھے۔

سنہ 2013 ء میں 117 یہودیوں نے خود کشی کی۔ ان میں 100 یہودیوں کا تعلق سابق سوویت یونین سے جب کہ 15 کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتیرہ سال میں پانچ ہزار صہیونیوں کی خود کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.