• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تل ابیب میں چاقو سے حملے میں چاریہودی آباد کار زخمی

پیر 23-11-2015
in عالمی خبریں
0
bwJtwnW
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے دارالحکومت "تل ابیب”[ تل الربیع] میں قائم کریات جات نامی یہودی کالونی میں ہفتے کی شام نامعلوم افراد نے چاقو سے حملے میں کم سے کم چار یہودی آباد کاروں کو زخمی کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہودی کالونی کریات جات کی شاہراہ داؤد پر ہفتے کی شام عراق منشیہ قصبے میں نامعلوم افراد نے چاقو سے حملے میں چار یہودی زخمی کیے۔ حملہ آور کارروائی کے بعد بہ حفاظت فرار رہوگئے۔

ایک مقامی ذریعے کا کہنا ہے کہ شاہراہ داؤد پر فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا وہ فائرنگ کس نے کی تھی۔ چاقو سے حملہ کرنے والے افراد کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا سمری نے بتایا کہ ایک مشتبہ فلسطینی نے کریات جات کالونی میں گھس کر چار یہودی آبادکاروں کو چاقو سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی کوشش کی مگر کسی شخص کو حراست میں نہیں لیا جاسکا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والے یہودی آباد کاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے بعض کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتل ابیب میں چاقو سے حملے میں چاریہودی آباد کار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.