• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترک وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ’سفاک قاتل‘ قرار دیا

پیر 24-12-2018
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
ترک وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ’سفاک قاتل‘ قرار دیا
0
SHARES
0
VIEWS

انقرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’سفاک قاتل‘ قراردیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے رپورٹ میں کہا ہے کہ ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مقبوضہ فلسطین میں جاری ظلم و بربریت پر جدید دور کا سفاک قاتل قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترکی اور اسرائیل کے درمیان لفظی جنگ کا آغاز ترک صدر کے ایک بیان پر اسرائیلی وزیراعظم کے ٹویٹ سے ہوا، نیتن یاہو نے قبرص میں کردوں کے خلاف آپریشن کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے رجب طیب اردغان کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ٹویٹ پر ترک صدر کے ترجمان ابراہیم کیلن نے کہا کہ نیتن یاہو کو ترک صدر کے سچ بولنے پر اعتراض کرنے کے بجائے فلسطین پر اپنے قبضے اور فلسطینی شہریوں پر بہیمانہ تشدد اور نسل کشی کے عمل کو ختم کرنا چاہیئے۔

ترک صدر کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کردوں کی ہمدردی سمیٹنے کی کوشش میں اپنے اندرونی مسائل سے جان نہیں چھڑا پائیں گے۔

Tags: آپریشناسرائیلاسرائیلی وزیراعظمبہیمانہ تشددترکیٹویٹرسفاک قاتلفلسطینقبرصنیتن یاہوہمدردیوزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.