• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی میں مقیم فلسطینیوں کی پناہ گزینوں کے لیے امدادی مہم

جمعہ 13-11-2015
in عالمی خبریں
0
Turkey Palestini
0
SHARES
0
VIEWS

ترکی میں مقیم فلسطینی برادری اور مقامی شہریوں نے شام میں خانہ جنگی کے نتیجے میں بے گھرہونے کے بعد ترکی پہنچنے والے پناہ گزینوں کی امداد کے لیے خوراک، گرم کپڑے اور دیگر اشیاء جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پناہ گزینوں کو درپیش بدترین معاشی مشکلات کے تناظر میں ترکی میں قائم نمائندہ فلسطینی کمیٹی کے کارکنوں نے جمعرات کو انطاکیا، اسکندرون اور جنوبی ترکی کے کرخان شہر میں کیمپوں میں پناہ لینے والے شہریوں میں گرم کپڑے، بچوں کا سامان اور خشک خوراک تقسیم کی۔

فلسطینی کمیٹی کی جانب سے استنبول اور اس کے مضافات میں پناہ لینے والے پناہ گزینوں اور ان کے بچوں کو بھی مالی مدد فراہم کی ہے۔

خیال رہے کہ ترکی میں سرگرم فلسطینی کمیٹی طویل عرصے سے پناہ گزینوں کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔ اس کمیٹی کی جانب سے پناہ گزینوں کو کپڑوں کی فراہمی، خوراک اور دیگر اشیاء کے فراہمی کے لیے ہرماہ مہم چلائی جاتی ہے۔ کمیٹی ہرمہینے کسی مخصوص شہروں کا انتخاب کرکے وہان پہنچنے والے پناہ گزینوں کی ہرممکن مالی مدد کرتی ہے۔ ترکی کے عوام اس حوالے سے داد کے مستحق ہیں کہ وہ نہ صرف بڑی تعداد میں شامی اور فلسطینی پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھائےہوئے ہیں بلکہ ان کی جانب سے پناہ گزینوں کی ہرممکن مالی مدد کی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineترکی میں مقیم فلسطینیوں کی پناہ گزینوں کے لیے امدادی مہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.