• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بی ڈی ایس کا اسرائیل کے ساتھ امریکا کے بائیکاٹ کا فیصلہ

ہفتہ 21-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بی ڈی ایس کا اسرائیل کے ساتھ امریکا کے بائیکاٹ کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاستی جرائم کے خلاف اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کی بین القوامی تنظیم ‘بی ڈی ایس’ نے کہا ہے کہ وہ صرف اسرائیل نہیں بلکہ وہ صیہونی  جرائم کی سرپرستی کرنے والےامریکہ کا بھی مقابلہ کرے گی۔

اسرائیلی ریاست کے معاشی اور سرمایہ کاری کے لیے بائیکاٹ مہم چلانے والی عالمی تنظیم ‘بی ڈی ایس’ نے  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس جس میں انھوں نے کہا کہ ان کا ملک  اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کی بین القوامی تنظیم ‘؛بی ڈی ایس’ کی تحریک کو غیرقانونی قرار دے گا اور جلد ہی اس کے خلاف اقدامات کریں گے  پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  وہ انسانی حقوق کے کارکنوں کو خوف زدہ کرنے، اسرائیلی آباد کاری، نوآبادیاتی نظام، فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز تسلط کی حمایت اور نسلی امتیاز برتنے کی امریکی انتظامیہ کی پالیسیوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔

 ‘بی ڈی ایس’ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے بیانات کے جواب میں جاری کردہ ایک بیان میں‌کہا کہ اس کا مقابلہ صرف اسرائیل سے نہیں بلکہ وہ اسرائیلی جرائم کی سرپرستی کرنے والوں کا بھی مقابلہ کرے گی۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اس تحریک نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے اداروں سے وابستہ کارکنوں کو دباؤو میں لانے اور انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

Tags: بی ڈی ایسٹرمپ انتظامیہصہیونیئزممائیک پومپیومقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.