• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیرون ملک میں کورونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 71ہوگئی

جمعہ 08-05-2020
in عالمی خبریں, فلسطین
0
بیرون ملک میں کورونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 71ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا وائرس کے باعث فلسطینی شہری کویت میں انتقال کرگیا جس کے بعد کورونا وائرس سے بیرون ملک میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ خلیجی ریاست کویت میں ایک فلسطینی شہری 45 سالہ باسم جبری عواد چند روز قبل کرونا کا شکار ہوا جس کے بعد اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھاتاہم وہ جانبرنا ہو سکا۔

فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق بیرون ملک موجود 71 فلسطینی کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوچکے ہیں مجموعی طورپر  1300 فلسطینی عالمی وباء کا شکار ہوئے جن میں سے 526 صحت یاب ہوگئے ہیں۔

Tags: باسم جبری عوادفلسطیی جاں بحقکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.