• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیروت: گستاخانہ خاکوں کے خلاف فلسطینی پناہ گزینوں کا احتجاج

منگل 27-10-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیروت: گستاخانہ خاکوں کے خلاف فلسطینی پناہ گزینوں کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز  اٹھا رکھے تھے جن پر نبی پاکﷺکی شان میں گستاخی کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دینے کے مطالبات اور فرانس کے خلاف نعرے درج تھے۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شمال میں واقع البداوی فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے رہائشیوں نے فرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے اور جلوس نکالے جس  میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی پناہ گزینوں کے علاوہ مقامی لبنانی شہریوں‌نے شرکت کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز  اٹھا رکھے تھے جن پر نبی پاک ﷺکی شان میں گستاخی کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دینے کے مطالبات اور فرانس کے خلاف نعرے درج تھے۔

پناہ گزین کیمپ کی فضا توہین آمیز خاکوں کے خلاف نعروں اور لبیک رسول اللہ اور لبیک حبیب اللہ کے نعروں سے گونج رہی تھی۔اس موقعے پر خطاب میں مقررین نے فرانسیسی حکومت کو توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی ذمہ دار قراردیتے ہوئے فرانس کا معاشی، سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

Tags: البداوی فلسطینی پناہ گزین کیمپبیروتفرانسفلسطینی پناہ گزینگستاخانہ خٰاکےلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.