• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیروت: حماس کے وفد کی لبنانی مفتی اعظم سے ملاقات، حل طلب امور پر گفتگو

اتوار 06-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیروت: حماس کے وفد کی لبنانی مفتی اعظم سے ملاقات، حل طلب امور پر گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ حماس فلسطینیوں‌کے حق واپسی کے مطالبے قائم رہے گی اور فلسطینی پناہ گزینوں‌کو کسی دوسرے ملک میں آباد کرنے کی کوئی سازش قبول نہیں کی جائے گی۔

گزشتہ روز  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں اعلیٰ‌ سطحی وفد نے لبنان کے مفتی اعظم الشیخ عبداللطیف دریان سے بیروت میں دارالفتاویٰ میں قائم  ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

مفتی اعظم الشیخ عبداللطیف دریان سے ہونے والی اہم ملاقات میں قضیہ فلسطین کو درپیش چیلنجز اورفلسطینیوں کے مسائل کے حل کے طریقہ کار کے ساتھ ساتھ خطے کی صورت حال، فلسطینی قوم کو درپیش چیلنجز، امریکا کے سنچری ڈیل منصوبے اور فلسطینی اراضی کے اسرائیل سے الحاق پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقعے پر حماس کےسایسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ ان کی جماعت فلسطینیوں‌کے حق واپسی کے مطالبے قائم رہے گی اور فلسطینی پناہ گزینوں‌کو کسی دوسرے ملک میں آباد کرنے کی کوئی سازش قبول نہیں کی جائے گی۔

Tags: اسماعیل ھنیہالشیخ عبداللطیف دریانحماسقضیہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.