• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ

جمعہ 30-10-2015
in عالمی خبریں
0
Hospital Record
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے مسلسل تیسرے روز چھاپہ مار کر زخمیوں اور مریضوں کو زدو کوب کرنے کے ساتھ ساتھ اسپتال پر آنسوگیس کی شیلنگ کی ہے جس کے نیتجے میں درجنوں افراد متاثر ہوئےہیں۔

رپورٹ کے مطابق رات گئے اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے المقاصد اسپتال پر چھاپہ مارا اور وہاں پر موجود زخمیوں اور مریضوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ صہوینی فوج کی کارروائی کے خلاف فلسطینیوں نے احتجاجی جلوس نکالا تو قابض فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے بھی طاقت کا استعمال کیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے منگل اور بدھ کےایام میں بھی المقاصد اسپتال پو چھاپے مارے اور وہاں پر داخل کیے گئے زخمیوں کو زدو کوب کیا تھا۔ اسرائیلی فوجی یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں کی تلاش کی آڑ میں المقاصد اسپتال میں گھس گئے تھے۔

گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے اسپتال میں گھس کر نہ صرف وہاں پر موجود زخمیوں اور مریضوں کو زدو کوب کیا بلکہ اسپتال میں لگے خفیہ کیمرے اور کمپیوٹر بھی اٹھا لیے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.