• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس صرف فلسطینیوں کا نہیں پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے، ترک صدر

پیر 30-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیت المقدس صرف فلسطینیوں کا نہیں پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے، ترک صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ترک صد ر نے کہا ہے کہ ترکی آزاد اور مکمل طور پر خود مختار فلسطینی مملکت کے قیام کے لیے ہر سطح پر جدو جہد جاری رکھے گا۔

فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقعے پر اپنے پیغام میں صدر طیب ایردوآن نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس صرف ان مسلمانوں کا مسئلہ نہیں جو فلسطین میں ‌بستے ہیں بلکہ یہ پوری دنیا کے مسلمانوں کا مسئلہ ہے اور اس کی آزادی کے لیے ایک ارب 80 کروڑ مسلمانوں کو جدو جہد کرنا ہوگی۔

ترک صدر نے کہا کہ ہم دنیا کے تمام پلیٹ فارمز پر القدس کے دفاع کے لیے کام کررہے ہیں۔ ہم فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کے ظلم وبربریت کوختم کرنے کےلیے تمام وسائل اور ذرائع کو بروئے کار لا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں آزاد فلسطینی ریاست، مشرقی بیت المقدس کو اس کا دارالحکومت بنانے، اسرائیل کو سنہ 1967ء کی جنگ سےپہلے والی پوزیشن پر واپس لے جانے اور عرب امن فارمولے کی حمایت کی ہے۔

Tags: ترک صدرصیہونی ریاستطیب اردوانعالم اسلاممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.