• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’’بیت المقدس‘‘ اسلامی دنیا کا مستقل ’ثقافتی دارالحکومت‘ قرار: اوآئی سی

پیر 03-12-2018
in عالمی خبریں
0
’’بیت المقدس‘‘ اسلامی دنیا کا مستقل ’ثقافتی دارالحکومت‘ قرار: اوآئی سی
0
SHARES
0
VIEWS

منامہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تعاون تنظیم ’’ او آئی سی ‘‘ کے زیر اہتمام خلیجی ریاست بحرین کے دارالحکومت منامہ میں منعقدہ اسلامی ثقافتی کانفرنس میں مقبوضہ بیت المقدس کو عالم اسلام کا دائمی ثقافتی دارالخلافہ قرار دیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسلمان ممالک کے وزراء ثقافت کا منامہ میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں بیت المقدس کو سلامی ثقافتی دارالحکومت قرار دیا گیا۔ اجلاس میں بیت المقدس کی ثقافت اور تہذیب کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

کانفرنس سے خطاب میں او آئی سی کی سائنسی وثقافتی کمیٹی "آئسیسکو” کے ڈائریکٹر جنرل عبدالعزیز التویجری نے کہا کہ القدس کو صیہونی ریاست کی منظم سے منظم تہذیبی اور ثقافتی یلغار کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت القدس کی اسلامی تہذیب وثقافت کی علامات مٹا رہا ہے۔ عالم اسلام بالخصوص ’’او آئی سی‘‘ کے ارکان ممالک کو القدس کی تہذیب وثقافت کےتحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ القدس کو اسلامی دنیا کا ثقافتی دارالحکومت قرار دینا اہم پیش رفت اور القدس کے حوالے سے او آئی سی کے فیصلوں کا حصہ ہے۔

Tags: اجلاساسرائیلاسلامیاو آئی سیبحرینبیت المقدستہذیبثقافتیخلیجیدارالحکومتدنیاصیہونیعالم اسلامکانفرنسمنامہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.