• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

منگل 10-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کشمیریوں پر بھارتی فوج کا ظلم وستم تاحال جاری ہے اور اقوام عالم خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

ذرائع کےمطابق  گزشتہ روز قابض بھارتی فوج  نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے  ضلع شوپیاں میں 2 کشمیری نوجوانوں کو اس وقت  فائرنگ کر کے شہید کر دیاجب وہ اپنے گھروں میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ  موجود تھے ۔

قابض فوج نے نہتے کشمیری نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گھروں میں گھس کر شہید کر دیا تاہم مظلوم کشمیریوں نے  واقعے کے بعد علاقے میں  احتجاجی مظاہرے کیے جس کے نتیجے میں بھارتی فوج نے مظاہرین پر لاٹھی جارج کرتے ہوئے بد ترین تشدد کیا جبکہ  گھر گھر تلاشی کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا گیا ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر پر مودی حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر نافذ کیا گیا لاک ڈاون ایک برس سے زائد عرصے سے جاری ہے، کشمیریوں کو کھانے پینے سمیت ضروریات زندگی کی فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags: بھارتی حکومتبھارتی فوجضلع شوپیاںمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.