• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کردی

پیر 16-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیراعظم آزاد کشمیر راجافاروق حیدر نے کہا  کہ کشمیریوں کا  خون رائگاں نہیں جائے گا اور مظلوم ایک دن ضرور اپنا حق لے کر رہیں گے۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے مظفر آباد کے کمبائنڈ ملٹری اسپتال میں بھارتی فوج کی گولہ باری اور اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آنے والے مظلوم کشمیریوں کی عیادت کی جس کے بعد ان کی  جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بدترین محاصرے کے باوجود تحریک مزاحمت میں تیزی سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بوکھلا گیا ہےاور اس بوکھلاہٹ کے ہاتھوں مجبور ہو کر بےگناہ افراد کو نشانہ بنارہا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ خون رایگاں نہیں جائے گا اور مظلوم ایک دن ضرور اپنا حق لے کر رہیں گے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے زخمیوں کو امدادی رقوم کے چیک دیے اور  مزید کہا کہ ایل او سی پر بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہےجس پر بین الاقوامی  قانون کو حرکت میں آنہ ہوگا۔

Tags: آزاد جموں کشمیربھارتی فوج کی فائرنگکمبائنڈ ملٹری اسپتالوزیراعظم آزاد کشمیر راجافاروق حیدر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.