• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ کے عیسائیوں کا غزہ کی غیر قانونی طویل بندش  ختم کرنے کا مطالبہ

گروپ نے غزہ کی ناکہ بندی کو انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محصور شہر کے 20 لاکھ سے زائد فلسطینی  بدترین ظلم کا شکار ہیں۔

بدھ 27-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ کے عیسائیوں کا غزہ کی غیر قانونی طویل بندش  ختم کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

برطانیہ کے عیسائی مذہب کے ایک فرقے Quakers نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہرغزہ کی طویل ترین غیر قانونی ناکہ بندی کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا جائے۔

تفصیلات کے  مطابق برطانیہ کے عیسائی مذہب کے ایک فرقے Quakers نے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے ہاتھوں  2007 سے جاری غزہ کی پندرہ سالوں پر محیط غیرقانونی ناکہ بندی کو انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محصور شہر کے 20 لاکھ سے زائد فلسطینی  بدترین ظلم کا شکار ہیں۔

اپنے جاری کردہ بیان میں انھوں  نے کہا ہے کہ "یہ وقت ہے کہ برطانیہ کی حکومت قانون کی حکمرانی اور  اسرائیلی فوجی قبضے کے خلاف فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے اپنی مستقل حمایت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے لیے اپنے قانونی اور اخلاقی فرائض کی پاسداری کرے۔

یہ بھی پڑھیے

محصور غزہ کےشہریوں کو ادویات کی شدید قلت

 

بیان میں کہا برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ  وی بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنائے کے اسرائیلی حکومت پر دبا ؤ ڈال کر اس بات کو یقینی بنائے کہ محصور شہر غزہ  میں ضروریات زندگی    کی ترسیل کی جارہی ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے یہ  اقوام متحدہ کے ادارے انروا سے فلسطینیوں کی امداد میں کٹوتیوں کی بحالی  اور برطانوی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی امداد  کو یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ  Quakers وہ لوگ ہیں جو تاریخی طور پر پروٹسٹنٹ عیسائی فرقوں سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں رسمی طور پر مذہبی سوسائٹی آف فرینڈز کے نام سے جانا جاتا ہے Quakers مساوات اور امن کے لیے کام کرنے کے لیے پرعزم ایک مذہبی گروہ ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ سچائی، امن، سادگی اور مساوات میں رہنے کی کوشش کرتے ہیں، اپنے اندر خدا کو تلاش کرتے ہیں۔

Tags: Quakersاسرائیلصیہونی ریاستعیسائیغزہمحصور شہرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.