• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، ترکی کی مذمت

ہفتہ 12-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، ترکی کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بحرین کا اقدام مسئلہ فلسطین کے دفاعی امور پر ایک کاری ضرب کے مترادف ہے، جو کہ اسرائیل کی فلسطین  کے خلاف غیر قانونی کاروائیوں اور فلسطینی سرزمین پر اس کے قبضے کو دائمی حیثیت  دلانے کی کوششوں کے معاملے میں اس ملک کے حوصلے مزید بلند کرے گا۔

ترکی کی دفترخارجہ نے گزشتہ روز متحدہ عرب مارات کے بعد بحرین کی جانب سے بھی قابض صیہونی ریاست  اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین  کی جانب سے بھی متحدہ عرب امارات کا تعاقب کرتے ہوئے عرب امن کوشش اور اسلامی تعاون تنظیم کے دائرہ کار میں ضمانتوں کے بر خلاف  اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کا فیصلہ  باعثِ خدشات ہے جس کی ترکی  شدید مذمت کرتا ہے۔

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطی میں امن و استحکام کے قیام کا واحد راستہ مسئلہ فلسطین کے  عالمی قوانین اور اقوام ِ متحدہ کی قرار دادوں کی روشنی میں کسی منصفانہ حل  سے گزرتا ہے۔

بحرین کا اقدام مسئلہ فلسطین کے دفاعی امور پرایک کاری ضرب کے مترادف ہے، جو کہ اسرائیل کی فلسطین  کے خلاف غیر قانونی کاروائیوں اور فلسطینی سرزمین پر اس کے قبضے کو دائمی حیثیت دلانے کی کوششوں  کے معاملے میں اس ملک کے حوصلے مزید بلند کرے گا۔

Tags: بحرین غدارترکیصیہونی ریاتفسلطینی قوموزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.