• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

بحرین کا اسرائیل سے معاہدہ قبلہ اول سے غداری ہے، محمود عباس   

اتوار 13-09-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بحرین کا اسرائیل سے معاہدہ قبلہ اول سے غداری ہے، محمود عباس   
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محمود عباس کا کہنا ہے کہ کہ بحرین نے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرکے القدس، فلسطینی قوم اور مسجد اقصیٰ کے ساتھ غداری کاارتکاب کیا ہے۔

بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے اعلان پر  فلسطینی ایوان صدر کی جانب سے  جاری بیان میں شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے  کہا گیا ہے کہ ہم بحرین کے اسرائیل کے ساتھ نام نہاد امن معاہدے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کرتے ہیں۔

فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام کے اعلان پر بحرین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منامہ میں‌موجود فلسطینی سفیر کو بھی واپس بلا لیا ہے۔

بیان  میں کہا گیا ہے کہ  بحرین نے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرکے القدس، فلسطینی قوم اور مسجد اقصیٰ کے ساتھ غداری کاارتکاب کیا ہے، فلسطینی قوم کو امریکا، اسرائیل اور امارات کے درمیان نام نہاد امن معاہدہ قبول نہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امارات کے بعد بحرین کا اسرائیل سے تعلقات کے قیام کا اعلان عرب امن فارمولے، عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم، عالمی قراردادوں اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Tags: بحرینصیہونی ریاستمحمود عباسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.